SKU:94381743764

Syedna Umar Bin Khattab
سیدنا عمر بن خطاب

Free Shipping on orders over $50

Regular price $910.00 USD
Regular price $948.00 USD Sale price $910.00 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 12 - Jul 17

Description

Syedna Umar Bin Khattab <br> سیدنا عمر بن خطاب

📌 You can select any one additional item

علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ کی معروف تصنیف تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے نہایت اہم کتاب ہے جس میں شیطان کے فریب، بدعات، گمراہ کن عقائد اور مختلف گروہوں کے انحرافات کو قرآن و سنت کی روشنی میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اس کا اردو ترجمہ مولانا ابو محمد عبدالحق نے کیا ہے، جبکہ تخریج کا کام محمد سرور عاصم (مدیر مکتبہ اسلامیہ) نے انجام دیا ہے۔ یہ کتاب دین کی درست سمجھ، عقائد کی حفاظت اور راہِ ہدایت پر قائم رہنے کے لیے ایک نہایت مفید اور رہنمائی فراہم کرنے والی تصنیف ہے۔

\n \nامت مسلمہ کی ذلت ورسوائی کا ایک بڑا سبب ،صب تصریح حدیث پاک ،قرآن حکیم سے منہ موڑنا ہے ۔اگر کچھ لوگ قرآن پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفاہیم سے بے خبر ہیں۔ضرورت ہے کہ ہر مسلمان خدا کی آخری کتاب کو سمجھنے کو شش کرے ۔اس کے لیے کسی ایسی مختصر تفسیر کی ضرورت تھی جس کا مطالعہ آسان ہو اور اس کی عبارت عام فہم ہو۔اس ضرورت کو ’تفسیر احسن البیان‘نے بہ خوبی پورا کیا ہے ۔یہ معروف عالم دین جناب حافظ صلاح الدین یوسف کی تفسیر ہے۔جس میں منہج سلف کے مطابق قرآنی مطالب کی تشریح کی گئی ہے۔اسی بناء پر سعودی حکومت اسے شائع کر کے حجاج کرام میں تقسیم کرتی ہے ۔زیر نظر نسخہ بھی سعودیہ کا چھپا ہوا ہے ۔خدا کرے کہ مسلمان قرآن کی طرف لوٹ آئیں تاکہ فلاح وکامرانی ان کا مقدر بن سکے

and effective book for building Quranic vocabulary and improving Quran comprehension one word at a time

علامہ قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری، ایک مشہور عالم اور مترجم، کی تصنیف معارف الاسماء: شرح اسماء اللہ الحسنیٰ اللہ کے اسماء و صفات کی جامع وضاحت پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب عقیدے کو مضبوط کرتی، روحانی بصیرت بڑھاتی اور بااخلاق مسلمان بننے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ علامہ منصور پوری کی تحقیق اور علمی گہرائی اسے ہر مومن کے لیے قیمتی اور مستند تصنیف بناتی ہے۔

▫️ Ma‘ani al-Quran — Abdul Salam bin Muhammad | PKR 5500

▫️ Tafheem al-Furqan — Imran Ayub Lahori | PKR 5500

محمد ابوسعید یاربوزی ایک معروف ترک عالمِ دین اور محمد ناصر الدین البانی کے شاگرد ہیں۔ ان کی کتاب "اسلام میں ترکِ نماز کا حکم" نماز کی اہمیت اور ترکِ نماز کے احکام کو قرآن و حدیث کی روشنی میں مختصر اور آسان انداز میں بیان کرتی ہے، جو ہر مسلمان کے لیے اصلاحِ عمل کا بہترین ذریعہ ہے۔اس کتاب کا اردو ترجمہ پرفیسر ڈاکٹر خالد ظفر اللہ( پی ایچ ڈی انقرہ یونیورسٹی ترکی) نے کیا ہے۔

and adults

"سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم" علامہ شبلی نعمانی اور مولانا سید سلیمان ندوی کی ایک مشترکہ تصنیف ہے، جو سیرت نگاری کے میدان میں ایک عظیم الشان اور مستند کتاب مانی جاتی ہے۔\n\nاس کتاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے ابتدائی پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا گیا۔ علامہ شبلی کی وفات کے بعد مولانا سید سلیمان ندوی نے یہ کام مکمل کیا۔\n\nکتاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا جامع احاطہ کیا گیا ہے، جیسے پیدائش، بچپن، جوانی، نبوت کا آغاز، مکی اور مدنی زندگی، غزوات، اور وفات۔ اس میں اسلامی تاریخ، عرب کے معاشرتی و ثقافتی حالات، اور اخلاقی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔\n\nتحقیق، حوالہ جات، اور مستند روایات کے استعمال کے ساتھ یہ کتاب علمی، ادبی، اور تاریخی اسلوب میں لکھی گئی ہے، جو قاری کو متاثر کرتی ہے۔ سیرت کو تاریخی، سماجی، اور اخلاقی زاویوں سے تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، جس سے یہ کتاب اپنی مثال آپ بن گئی۔\n\nیہ کتاب سیرت نگاری کے اصولوں پر مبنی ہے اور اسے جدید و قدیم تحقیق کے امتزاج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ "سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم" مسلمانوں کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو سمجھنے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کے لیے ایک قیمتی رہنما ہے۔

ابن قیم الجوزیہ کی کتاب “طب نبوی” نبی کریم ﷺ کی طبی ہدایات اور علاج معالجے کے نبوی اصولوں پر مبنی اہم تصنیف ہے جس میں روحانی اور جسمانی امراض کے علاج کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ اس میں شہد، کلونجی اور دیگر نبوی علاج کے مستند طریقے شامل ہیں جن کی صحت کو محدثین کے اقوال اور تحقیق کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب طب اسلامی کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے اور مکتبہ اسلامیہ کی تحقیق و نظرثانی کے ساتھ شائع کی گئی ایک قیمتی علمی خدمت ہے۔

viewpoints

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Syedna Umar Bin Khattab
سیدنا عمر بن خطاب orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Syedna Umar Bin Khattab
سیدنا عمر بن خطاب ships.

Need Help?
Questions about Syedna Umar Bin Khattab
سیدنا عمر بن خطاب, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Syedna Umar Bin Khattab
سیدنا عمر بن خطاب in your area.

Get Shipping Estimates

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy